Home / چیچہ وطنی نیوز / گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں اردو کانفرنس کل منعقد ہو گی
sahiwal news

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں اردو کانفرنس کل منعقد ہو گی

ساہیوال (سید طمطراق شاہی سے) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کے شعبہ اردو اور پاکستان قومی زبان تحریک کے اشتراک سے کالج کے مین ہال میں کل 18 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے ایک پروقار اردو کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے، جس کے مہمان خصوصی مجیب الرحمان شامی ہوں گے.

تقریب بعنوان “فکرقائد کی روشنی میں اردو اور قومی یکجہتی منعقد کی جارہی ہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے