Home / چیچہ وطنی / بلدیہ چیچہ وطنی کی ناقص کارکردگی عوام کے لیے درد سر بن گئی
tma chichawatni

بلدیہ چیچہ وطنی کی ناقص کارکردگی عوام کے لیے درد سر بن گئی

چیچہ وطنی نیوز: بلدیہ چیچہ وطنی کی ناقص کارکردگی عوام کے لیے درد سر بن گئی ہے۔ بارہا شکایات کے باوجود کئی محلوں میں سیوریج کا پانی گلیوں میں کھڑا ہے۔ زیر نظر ویڈیو حیات آباد کالونی کی آج کی صورتحال کی ہے۔ ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضی اقبال سے مداخلت کی درخواست ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے