Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : ٹیلی نار فرنچائز عملے کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
sahiwal news

چیچہ وطنی : ٹیلی نار فرنچائز عملے کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی (ظفراقبال انصاری سے) تھانہ صدر چیچہ وطنی کے علاقے چک نمبر 8 گیارہ ایل کے نزدیک ٹیلی نار فرنچائز کے لڑکوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات.

واردات کے دوران 125 موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹے اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے