Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: شہر و گردونواح شدید دھند کی لپیٹ میں
chichawatni city news

چیچہ وطنی: شہر و گردونواح شدید دھند کی لپیٹ میں

چیچہ وطنی سٹی نیوز: دسمبر نے اپنے رنگ دکھانا شروع کر دیے. چیچہ وطنی شہر اور گردونواح میں شدید دُھند کے باعث لاہور ملتان روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ۔ سفر کرنے والے حضرات احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ہڑپہ، ساہیوال اور بورے والا میں بھی دھند کے باعث ٹریفک مفلوج ہے.

fog in chichawatni

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے