Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : جعلی عاملوں کی بھرمار، انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ
illegal shrines in chichawatni

چیچہ وطنی : جعلی عاملوں کی بھرمار، انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ

چیچہ وطنی (یاسر مغل سے) چیچہ وطنی کے تھانہ کسوال کی حدود میں جعلی عاملوں کی بھر مار، عورتوں اور مردوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ۔

تفصیلات کے مطابق کسوال 103 چودہ ایل میں نئی تعیناتی گھوڑیوں والی سرکار کے نام سے ہوئی ہے ۔ کسوال نہر کے اوپر بھی ایک سرکار موجود ہے۔ کسوال 5 چودہ ایل میں بھی ایک سرکار موجود ، اردگرد کئی چکوک میں موجود جعلی عاملوں نے اپنے پورے گروہوں کے ساتھ ڈیرے ڈال رکھے ہیں،

جعلی عاملین نے دیہاتوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور سرکاری زمینوں پر قبضہ کر رکھا ہے، عموما ریلوے اور محکمہ جنگلات کی زمین پر ان عاملین کے ڈیرے ہیں جہاں شام کو بھنگ چلتی ہے. عوام کا انتظامیہ سے فوری نوٹس کا مطالبہ ۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے