Home / چیچہ وطنی نیوز / شیرگڑھ : حقیقی نانی کے ہاتھوں جلتے تندور میں پھینکی جانی والی بچی جاں بحق
shergarh news

شیرگڑھ : حقیقی نانی کے ہاتھوں جلتے تندور میں پھینکی جانی والی بچی جاں بحق

شیرگڑھ (سید طمطراق شاہی سے) شیرگڑھ کے نواحی گاؤں 25 ون اے ایل میں حقیقی نانی کے ہاتھوں جلتے تندور میں پھینکی جانے والی بچی دم توڑ گئی. متوفیہ بچی کے والدین میں جھگڑا چل رہا تھا اس لیے بچی اپنی والدہ کے ہمراہ ننھیال میں رہ رہی تھی.

متوفیہ بچی اپنے والد کے ساتھ بہت زیادہ مانوس تھی اس لیے والد کو ملنے کی اکثر ضد کرتی تھی، حقیقی نانی کو اس بات کا دکھ اور رنج تھا اس نے بچی کو 3 ہفتے قبل جلتے تندور میں پھینک دیا.

جلی ہوئی بچی ہسپتال میں زیر علاج رہی مگر آج دم توڑ گئی ، پولیس تھانہ شیرگڑھ نے بچی کے والد کی درخواست پر واقعہ کی ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے.

shergarh

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے