Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: 90 موڑ کے نزدیک چوری کی واردات
shahkot police station

چیچہ وطنی: 90 موڑ کے نزدیک چوری کی واردات

چیچہ وطنی نیوز: تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ کوٹ کے علاقے اڈا 90 موڑ کے نزدیک چک 34/14L اوکاڑوی میں گزشتہ رات صابر حسین نامی شخص کے ڈیرے سے چور 11جانور ٹرک پہ لوڈ کر کے لے گئے۔
جبکہ مالک صابر کو کمرے میں بند کر دیا گیا۔ تھانہ شاہکوٹ اور گرد و نواح میں مویشی چوری اور دیگر وارداتوں سے اہل علاقہ سخت پریشان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے