Home / چیچہ وطنی نیوز / ٍفرید نگر، بجلی چوری میں ملوث واپڈ ا لائن مین کے خلاف تھانہ شاہ کوٹ میں مقدمہ درج
chichawatni

ٍفرید نگر، بجلی چوری میں ملوث واپڈ ا لائن مین کے خلاف تھانہ شاہ کوٹ میں مقدمہ درج

چیچہ وطنی نیوز: بجلی چوری میں ملوث واپڈ ا لائن مین عطا اللہ کے خلاف تھانہ شاہ کوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق میپکو واپڈا سب ڈویژن کسووال کی ٹاسک فورس نے بجلی چوری کی خفیہ اطلاع پر چک 93 بارہ ایل میں چھاپہ مارا جس کے دوران مذکورہ اہلکار چوری کی بجلی سے چکی چلاتے ہوئے پکڑا گیا. ایف آئی آر کی کاپی درج ذیل ہے.

fareed nagar chichawatni

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے