Home / ساہیوال / ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
CHICHAWATNI NEWS

ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

ساہیوال: ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرکے نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیے .

انسپکٹر قاضی عبدالباسط ڈیرہ رحیم
انسپکٹر نثار منج ایس ایچ او کمیر
انسپکٹر رانا ندیم اقبال ایس ایچ او غلہ منڈی
سب انسپکٹر امتیاز ایس ایچ او اوکانوالہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے