Home / چیچہ وطنی / کسووال: صفائی کے ناقص انتظامات

کسووال: صفائی کے ناقص انتظامات

کسووال نواحی گاوں 102 بارہ ایل میں کلین اینڈ گرین پاکستان کی دھجیاں اڑا دی گیئں۔
گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز کے سامنے کھڑا سیوریج کا گندا پانی سکول آنے جانے والے سینکڑوں طالب علموں، سکول انتظامیہ اور آنے جانے والے راہ گیروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے مختلف قسم کی وبائی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
chichawatni news

عوامی و سماجی حلقوں کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تاکہ معصوم طالب علموں کو مختلف وبائی بیماریوں سے بچایا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے