Home / ساہیوال / ساہیوال بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
GOVT MC HIGH SCHOOL CHICHAWATNI

ساہیوال بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

ساہیوال نیوز : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے میٹرک سالانہ 2019 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا ہے. چیئرمین بورڈ حافظ محمد شفیق نے پریس کانفرنس کے دوران پہلی تین پوزیشنز کا اعلان کیا.
پہلی پوزیشن فار قلیط سکول سسٹم اوکاڑہ کی سہلا وقاص نے 1088 نمبر لے کر حاصل کی. جبکہ دوسری پوزیشن 1087 نمبر حاصل کر کے ڈی پی ایس چیچہ وطنی کی طالبہ سارہ عمر نے حاصل کی. جبکہ جونیئر ماڈل سکول ساہیوال کی عروبہ 1086 نمبر لے کر تیسری پوزیشن پر رہیں.
باقاعدہ نتائج کا اعلان کل 10 بج کر 10 منٹ پر کیا جائے گا.

sahiwal news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے