Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی:محلے دار کے ہاتھوں چھریوں کے پے در پے وار سےزخمی لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی
chichawatni city news

چیچہ وطنی:محلے دار کے ہاتھوں چھریوں کے پے در پے وار سےزخمی لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

چیچہ وطنی نیوز(عثمان چیمہ سے) پولیس تھانہ صدر کے علاقے صدیق ٹاون کی رہائشی بائیس سالہ بلقیس بی بی کو محلے دار عمران نے گزشتہ روز چھریوں کے پے در پے وار کرکے شدید زخمی کردیا تھا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں سے تشویش ناک حالت کے پیش نظر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی ۔پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی ابھی تک ملزم عمران کو گرفتار نہیں کر سکی۔

یہ بھی پڑھیے: تاریخ چیچہ وطنی

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے