Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: انجمن آڑھتیان سبزی منڈی کے انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے
chichawatni

چیچہ وطنی: انجمن آڑھتیان سبزی منڈی کے انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے

چیچہ وطنی سٹی نیوز (ظفر اقبال انصاری سے) انجمن آڑھتیان سبزی منڈی چیچہ وطنی کے انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے. صدارت کے لیے دو امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، چوہدری محمد افضل گجر کو ان کے گروپ کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے. جبکہ ان کے مدمقابل سابق صدر حافظ فہیم احمد ہوں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے