Home / چیچہ وطنی نیوز / ریسکیو 1122 چیچہ وطنی کا پی ٹی سی ایل نمبر عرصہ دراز سے بند
rescue 1122 chichawatni

ریسکیو 1122 چیچہ وطنی کا پی ٹی سی ایل نمبر عرصہ دراز سے بند

چیچہ وطنی (چوہدری عبدالرزاق سے) ایمرجنسی سروس چیچہ وطنی ریسکیو 1122 کا پی ٹی سی ایل نمبر عرصہ دراز سے بند ہے. جس کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے. شہر کی سماجی و تجارتی تنظیموں نے متعلقہ اعلی حکام سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے اور فون نمبر کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے