Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی زیرو کلومیٹر قسط نمبر 14
chichawatni

چیچہ وطنی زیرو کلومیٹر قسط نمبر 14

ناظرین چیچہ وطنی زیرو کلومیٹر کی چودھویں قسط حاضر خدمت ہے جس میں ہم نےشہر چیچہ وطنی کے ایک معروف مرکز راوی سپورٹس کلب کی تاریخ کا تعارف پیش کیا ہے. اس کی مکمل بحالی کے بعد افتتاحی تقریب جنوری 2019 میں منعقد کی جائے گی. اپنی آراء سے آگاہ کیجئے گا. تکنیکی خرابی کی وجہ سے آواز میں شور پر معذرت، انشاءاللہ اگلے پروگرام میں اس خرابی کو دور کر دیا جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے