Home / چیچہ وطنی / راوی سپورٹس کلب چیچہ وطنی کا غیر رسمی افتتاح
chichawatni news

راوی سپورٹس کلب چیچہ وطنی کا غیر رسمی افتتاح

چیچہ وطنی نیوز: راوی سپورٹس کلب چیچہ وطنی میں سپورٹس سرگرمیوں کا آغاز
چیئرمین بلدیہ رانا محمد اجمل خان نے پہلا شاٹ کھیل کے لانگ ٹینس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر گولڈن پرل حافظ ساجد محمود، وائس چیئرمین بلدیہ ملک اصغر گلزار، عابد مسعود ڈوگر، ارشد فاروق بٹ، عثمان چیمہ، احمد رضا اولکھ اور راوی سپورٹس کلب چیچہ وطنی کے ممبران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اس پر لوگوں کے کیا تاثرات ہیں جانئے اس ویڈیو میں. اس سے متعلق دیگر ویڈیوز ہمارے فیس بک پیج چیچہ وطنی نیوز پر لائیو شیئر کی گئی ہیں، آپ وہاں سے بھی دیکھ سکتے ہیں. چیچہ وطنی کی تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجئے، شکریہ.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے