Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی و گردو نواح میں موسلادھار بارش

چیچہ وطنی و گردو نواح میں موسلادھار بارش

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی و گردو نواح کے علاقوں، کسووال، فرید نگر، اقبال نگر اور اوکانوالہ بنگلہ میں موسلا دھار بارش، ہر طرف جل تھل ہو گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 30 سال بعد طویل ترین موسم سرما آیا ہے اور بارشوں نے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ماہرین موسم کی اس تبدیلی اور بارشوں کو پاکستان کے لیے نیک شگون قرار دے رہے ہیں جس سے مرجھاتی زراعت کو بہارنو نصیب ہو گی۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے