Home / چیچہ وطنی نیوز / رائے فاؤنڈیشن چیچہ وطنی : ضرورت برائے ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل سٹاف
jobs in chichawatni

رائے فاؤنڈیشن چیچہ وطنی : ضرورت برائے ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل سٹاف

چیچہ وطنی (آصف محمود سے) سرور فاؤنڈیشن پاکستان کو اپنے 82 بستر پر مشتمل ضلع ساہیوال میں واقع ہسپتال سرور فاؤنڈیشن رائے علی نواز ہسپتال چیچہ وطنی کے لیے پرکشش تنخواہ کے ساتھ مندرجہ ذیل سٹاف کی فوری ضرورت ہے.

گائنا کالوجسٹ، پتھالوجسٹ ، میڈیکل آفیسر، سٹاف نرس، آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن، ایکسرے ٹیکنیشن، آپریشن تھیٹر اٹینڈنٹ

خواہشمند امیدوار اپنے کاغذات اشتہار کی اشاعت کے پندرہ روز کے اندر ایڈمن آفس میں جمع کرائیں. اشتہار درج ذیل ہے، واضح پڑھنے کے لیے اشتہار کو زوم کریں.

jobs in chichawatni

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے