Home / چیچہ وطنی / کسووال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
kassowal news

کسووال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

چیچہ وطنی نیوز: ایس ایچ او تھانہ کسووال اشرف بھٹی کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کسووال اشرف بھٹی نے نواحی گاؤں 6چودہ کے منشیات فروش صابر حسین ولد چوھدری حسن سے1330گرام چرس اور 102گرام ہیروئن برآمد کرکے ایف آئی آرنمبر 6/19 درج کرلی ہے۔

kassowal news

رپورٹ محمد جہانگیر ڈوگر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے