Home / چیچہ وطنی نیوز / ساہیوال : فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز کا اہم اجلاس
physical education teachers sahiwal

ساہیوال : فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز کا اہم اجلاس

ساہیوال (ظفر اقبال انصاری سے) گورنمنٹ ننگل انبیاء اسلامیہ ہائی اسکول ساہیوال میں آج فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ضلع ساہیوال کی اہم میٹنگ ہوئی ۔جس میں 20_2019 کے سالانہ ہائی سکولز کے ٹورنا منٹ اور آئندہ کے فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز کے انتخابات کے سلسلے میں اہم میٹنگ ہوئی۔ جس میں بہت سے معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں. اب آئندہ میٹنگ 28 ستمبر بروز ہفتہ گورنمنٹ ہائی اسکول چیچہ وطنی میں ہو گی.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے