Home / چیچہ وطنی / پاکستان شریعت کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا زاہدالراشدی کی چیچہ وطنی آمد
chichawatni

پاکستان شریعت کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا زاہدالراشدی کی چیچہ وطنی آمد

چیچہ وطنی نیوز: دفتر احرار چیچہ وطنی میں مجلس احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے پاکستان شریعت کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا زاہدالراشدی کی ملاقات،
ملاقات میں حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال، دینی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر کام کرنے پر غور.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے