Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: تالے توڑ گروہ سرگرم ، پولیس بے بس
chichawatni news

چیچہ وطنی: تالے توڑ گروہ سرگرم ، پولیس بے بس

چیچہ وطنی نیوز (طاہر جواد سے) چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 109 بارہ ایل مین روڈ اوکانولہ روڈ پر واقع کریانے کی دوکان سے چور گزشتہ رات تالے توڑ کر نقدی و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار.

گزشتہ دنوں تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 110 سیون آر میں بھی چور دوکان کے تالے توڑ کرنقدی و دیگر قیمتی سامان لے اڑے تھے . چک 110سیون آر میں چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے باوجود پولیس ملزمان کو نہ پکڑ سکی.

چیچہ وطنی تھانہ صدر میں بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں سے شہری پریشان ، ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے