Home / چیچہ وطنی نیوز / پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے منشیات فروشوں کے خلاف چھاپے، دو ملزمان گرفتار
okanwala bangla police raid

پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے منشیات فروشوں کے خلاف چھاپے، دو ملزمان گرفتار

چیچہ وطنی (ترجمان پولیس ضلع ساہیوال) پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، دو چالو بھٹیاں اور شراب برآمد، دو کس ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی، ملزمان بشیر قوم بلوچ سکنہ 50 بارہ ایل کے قبضے سے چالو بھٹی اور 40 لیٹر شراب برآمد، جبکہ ملزم اعظم ولد رمضان بلوچ سکنہ چک نمبر 50 بارہ ایل کے قبضے سے بھی ایک چالو بھٹی اور شراب 30 لیٹر برآمد ہو نے پرملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے