Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی نیوز: چک 52 بارہ ایل میں عورت کی خودکشی
chichawatni news

چیچہ وطنی نیوز: چک 52 بارہ ایل میں عورت کی خودکشی

چیچہ وطنی تھانہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 52 بارہ ایل میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام کائنات ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے