Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی : لاکھوں روپے کی گندم خورد برد
sahiwal news

چیچہ وطنی : لاکھوں روپے کی گندم خورد برد

چیچہ وطنی نیوز : تین بیوپاریوں نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی گندم خوردبرد کر لی. تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 173 نوایل کے رہائشی شبیر ولد نجیب نے رپورٹ درج کرائی کہ میں زمیندارہ کرتا ہوں. میرے نواحی گاؤں 22 گیارہ ایل کے رہائشی اختررسول، محمد یعقوب اور اللہ دتہ سے دیرینہ دوستانہ تعلقات تھے.

انہوں نے مجھ سے 772 من 20 کلوگرام گندم ادھار لی جس کی مالیت 9 لاکھ 88 ہزار روپے بنتی ہے. بعد ازاں رقم واپسی سے انکاری ہو گئے. پولیس نے زیردفعہ 406 ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے