Home / چیچہ وطنی / ملئے مسٹر چیچہ وطنی 2019 سے
body building competition chichawatni

ملئے مسٹر چیچہ وطنی 2019 سے

چیچہ وطنی نیوز: بلدیہ چیچہ وطنی کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلہ جات کا انعقاد جناح بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں کیا گیا جس میں چیئرمین بلدیہ چیچہ وطنی رانامحمد اجمل خاں نے خصوصی شرکت کی. مقابلہ جات کی کمپیئرنگ کے فرائض سید میر رمیز نے ادا کیے. چیچہ وطنی نیوزنے نومنتخب مسٹر سیئنر چیچہ وطنی اور مسٹر جونئیر چیچہ وطنی سے ایک خصوصی نشست کی اور مختلف سوالات ان کے سامنے رکھے. انہوں نے کیا جوابات دیے، آپ بھی سنئے. ویڈیو دیکھئے:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے