Home / چیچہ وطنی / موبی لنک فرنچائز کے مالک احمد رضا اولکھ کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی واردات
city police station chichawatni

موبی لنک فرنچائز کے مالک احمد رضا اولکھ کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی نیوز: موبی لنک فرنچائز کے اونر احمد رضا اولکھ کی رہائش گاہ پرسفید الٹس کار نمبر 5368 پرسوار چارمسلح ڈاکووں کی ڈکیتی،

مزاحمت پر ڈاکووں نے حامد چیمہ کے سر پر گن کے بٹ مارے جس سے وہ زخمی ہوگئے، صرف ایک موبائل فون لے جاسکے ۔

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور جائےواردات پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کر دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے