Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن
chichawatni news

چیچہ وطنی: غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن

چیچہ وطنی نیوز: اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمد عابد کلیار کی شہر کے مختلف مقامات پر نصب منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی، مشینیں ضبط، مالکان کے خلاف مقدمات بھی درج ہوں گے۔
ابتدائی مرحلے میں آج بیگم شہناز چوک میں قائم ایک غیر قانونی منی پٹرول پمپ بند کروا کر مشین تحویل میں لے لی گئی اور مقدمہ درج کروا دیا گیا.
chichawatni news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے