Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے پر 2افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
mini patrol pumps in chichawatni

چیچہ وطنی : بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے پر 2افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

چیچہ وطنی (محمد اویس سے) چیچہ وطنی میں بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے پر 2افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، تفصیل کے مطابق سول ڈیفنس آفیسر ساہیوال فریحہ جعفر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چیچہ وطنی میں کاروائی کرتے ہوئے کالج روڈ پر واقعہ غیرقانونی پیٹرول ایجنسی اور بورے والا روڑ پر غیرقانونی پیٹرول ایجنسی مالکان محمد ندیم اور محمد ذیشان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی، اور ان کی پیٹرول مشینیں وہاں سے ضبط کرکے بلدیہ کے حوالے کردی گئی ہیں.

جبکہ ان دونوں ملزمان کے خلاف بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے کے جرم میں 26,44 پاکستان پٹرولیم ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ سٹی اور صدر میں الگ الگ مقدمات درج کر وا دیے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے