Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : سات سالہ لاپتہ ارحم کو پولیس نے ڈھونڈ کر والدہ کے سپرد کر دیا
city police station chichawatni

چیچہ وطنی : سات سالہ لاپتہ ارحم کو پولیس نے ڈھونڈ کر والدہ کے سپرد کر دیا

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری سے) چیچہ وطنی وارڈ نمبر 17 کا سات سالہ بچہ جو سکول کے بعد سے لاپتہ تھا اور ورثاء بھی کافی پریشان تھے، تھانہ سٹی پولیس چیچہ وطنی نے بچے کو ڈھونڈ کر بحفاظت تحویل میں لے کر ورثاء کی تلاش کر کے والدہ کے سپرد کر دیا ۔ بچے کا نام ارحم ولد ارشد قوم بلوچ تھا. والدہ نے بچے کو مل کر روتے ھوئے تھانہ سٹی پولیس کا شکریہ ادا کیا.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے