Home / چیچہ وطنی نیوز / ساہیوال: آرے کی زد میں آ کر زخمی ہونے والا مزدور بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق
lakar mandi sahiwal incident

ساہیوال: آرے کی زد میں آ کر زخمی ہونے والا مزدور بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق

ساہیوال (اعجاز قادری سے) لکڑ منڈی ساہیوال میں چوہدری وسیم انجم کے آ رے پر ایک مزدور آرے کی زد میں آ کرشدید زخمی ہو گیا، متاثرین کے مطابق ریسکیو 1122 کو کال کی گئی، تقریبا آدھا گھنٹہ انتظارِ کے بعد رکشہ پر مزدور کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا. تاہم مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا. ویڈیو دیکھیے:

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے