Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا
KASSOWAL NEWS

چیچہ وطنی: ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا

چیچہ وطنی نیوز: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پر کوٹلہ ادیب شہید کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ایک زخمی۔

جاں بحق نوجوان کا نام محمد ذیشان ولد مقصود احمد انصار کالونی گلی نمبر 9 اور زخمی نوجوان کا نام محمد شاہ ساکن 26 پندرہ ایل میاچنوں بتایا جاتا ہے،

ریسکیو 1122 نے جاں بحق اور زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو چیچہ وطنی منتقل کر دیا۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے