Home / چیچہ وطنی نیوز / کوٹلہ ادیب شہید: موٹر سائیکل پرجعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے کو پولیس نے دھر لیا
chichawatni news

کوٹلہ ادیب شہید: موٹر سائیکل پرجعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے کو پولیس نے دھر لیا

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید انچارج سید حسنین عباس شاہ نے دوران گشت عامر شہزاد ولد عبدلغفار قوم انصاری سکنہ فیصل کالونی چیچہ وطنی کیخلاف موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھو منے پر تھانہ صدر چیچہ وطنی حوالات بند کرکے مقدمہ نمبر 39/19 درج کروادیا.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے