Home / چیچہ وطنی / کسووال: طلبا گروپوں میں تصادم
kassowal news

کسووال: طلبا گروپوں میں تصادم

چیچہ وطنی نیوز: کسووال کے نواحی گاؤں 3چودہ ایل اور39 چودہ ایل کے2طالبعلم گروپوں کے درمیان چند روز سے جاری جھگڑے میں شدت۔ 3 چودہ ایل کے نزدیک ڈھڈے والےموڑ پر لڑائی ڈنڈوں مکوں کا آزادانہ استعمال۔ 4 طالبعلم زخمی ۔ زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے