Home / چیچہ وطنی / کسووال: پولیس ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
kassowal news

کسووال: پولیس ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

کسووال(محمد جہانگیر ڈوگر سے) نواحی گاؤں 38چودہ کے رہائشی پولیس ملازم مبارک علی ولد صدیق کے ساتھ ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے ڈکیتی کی واردات. تفصیلات کے مطابق پولیس ملازم کو نہرلوئرباری دوآب پر 119 اور121پل کے درمیان 4 نامعلوم ڈاکوں نے روک کرگن پوائنٹ پر 18 ھزار روپے، قیمتی موبائل، 2عددکمبل سے محروم کر دیا.
پولیس تھانہ کسووال نے موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے