Home / چیچہ وطنی نیوز / کسووال : سیوریج کا گندہ پانی گلیوں میں جمع
kassowal

کسووال : سیوریج کا گندہ پانی گلیوں میں جمع

کسووال (رحمان علی سے) گرین اینڈ کلین پنجاب کی دعویدار انتظامیہ کی نا اہلی کامنہ بولتا ثبوت۔ نواحی گاوں 4 چودہ ایل میں عرصہ دراز سے سیوریج کا گندہ پانی لوگوں کے لیے مسئلہ بنا ھوا ھے۔ سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے کی بنا پر گندہ پانی سڑکوں پر موجود، جس کی وجہ گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ھے۔ عوام نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے