Home / چیچہ وطنی / کسووال: خاتون گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق
kassowal rescue 1122

کسووال: خاتون گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق

تھانہ کسوال کے علاقے چک نمبر 101 بارہ ایل میں کلثوم بی بی زوجہ ملک محمد ارشد 100 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔خاتون کی عمر 40 سال بتائی جاتی ہے۔
ریسکیو ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے