Home / چیچہ وطنی نیوز / کسووال: زونگ ٹاور میں 2 لاکھ کی ڈکیتی
kassowal police

کسووال: زونگ ٹاور میں 2 لاکھ کی ڈکیتی

چیچہ وطنی نیوز: تھانہ کسووال کے علاقے میں نامعلوم ڈاکو چوکیدار کو باندھ کر زونگ ٹاور نمبر 4428 کسووال سے 4 عدد بیٹری مالیت 2 لاکھ لے گئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات چار نامعلوم ڈاکو کسووال بائی پاس پر واقع زونگ ٹاور نمبر 4428 سائیٹ سے دیوار پھلانگ کر چوکیدار کو باندھ کر چار عدد ٹاور کی ڈرائی بیٹریز لے گئے اور چوکیدار کی مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا، واضع رہے کہ اس سے پہلے بھی اسی ٹاور پر ڈکیتی ہوئی تھی اور ڈاکو چوکیدار کو باندھ کر بیٹریاں لے گئے تھے۔ اہل علاقہ نے ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے