Home / چیچہ وطنی / کسووال: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
kassowal accident

کسووال: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

کسووال: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوارنوجوان شدید زخمی. تفصیلات کے مطابق کسووال کے نواحی گاؤں3 چودہ ایل سے4چودہ ایل آنے والی کارپٹ روڈ ڈسپوزل کے قریب کارایم این ڈی326 کی موٹر سائیکل نمبری ا یس ایل این 6067 کوٹکر، جس سے 3 چودہ ایل کا نوجوان شان علی ولد فاروق انصاری شدید زخمی، نوجوان کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گیا. عینی شاہدین کے مطابق گاڑی رونگ سائیڈ پرتھی جس کی وجہ سے حادثہ ہوا. زخمی نوجوان کو ریسکیو 1122نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیا. پولیس تھانہ کسووال نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی.

kassowal

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے