Home / چیچہ وطنی نیوز / کسووال : کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

کسووال : کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

کسووال حادثہ: کسووال بائی پاس نزد بڑا پھاٹک تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار 2 افراد زخمی
زخمیوں میں جاوید ولدجان مسیح خورشیدہ بی بی کا تعلق سکنہ33سولہ ایل تحصیل میاں چنوں بتایا جاتا ہے،

زخمیوں کو آر ایچ سی 4چودہ ایل منتقل کر دیا گیا ہے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے