Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی جناح ٹاؤن میں ڈکیتی، سات مسلح ڈاکوؤں کا ایک گھر پر دھاوا
CHICHAWATNI CITY NEWS

چیچہ وطنی جناح ٹاؤن میں ڈکیتی، سات مسلح ڈاکوؤں کا ایک گھر پر دھاوا

چیچہ وطنی نیوز: پولیس تھانہ صدر کے علاقے جناح ٹاون 2 میں ڈکیتی کی واردات، سات مسلح ڈاکو عبدالمالک وینس کے گھر کے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے 5تولےطلائی زیورات،27ہزار کی نقدی ،موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ،ڈاکو ایک گھنٹہ گھر پر موجود رہے ۔ چیچہ وطنی و گردونواح میں ڈکیتی اور چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے اہل علاقہ سخت پریشان۔ پولیس مصروف تفتیش۔

CHICHAWATNI NEWS

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے