Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی بلدیہ ملازم اور حیات آباد کے رہائشی غلام مرتضی کے ساتھ حویلی لکھا میں ڈکیتی
haveli lakha dacoity

چیچہ وطنی بلدیہ ملازم اور حیات آباد کے رہائشی غلام مرتضی کے ساتھ حویلی لکھا میں ڈکیتی

چیچہ وطنی (سلیم قاردری سے) چیچہ وطنی کے محلہ حیات آباد کالونی کا رہائشی سید غلام مرتضیٰ اپنی گاڑی پر حویلی لکھا سےواپس محمد تنویر کے ہمراہ آرہاتھا کہ حویلی لکھا روڈ پر ڈاکوؤں نے ناکہ لگا رکھا تھا ۔

گاڑی کی سپیڈ جیسے ہی آہستہ ہوئی ، چارمسلح افراد اسلحہ وڈنڈے سوٹے لیے سامنے آگئے ۔ سیدغلام مرتضیٰ سے نقدی 12000روپے، اصل شناختی کارڈ ، گاڑی کلٹس اور کاغذات جبکہ اسکے ساتھی محمد تنویر بلدیہ ملازم سے ڈرائیونگ لائسنس، شناختی کارڈ کاپی اور سروس کارڈ وغیرہ اسلحہ کی نوک پر چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔اطلاع ملتے ہی حویلی لکھا پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے