Home / ساہیوال / ہڑپہ : بھٹوں پر بچوں سے مزدوری کرانے کا سلسلہ جاری
harappa news

ہڑپہ : بھٹوں پر بچوں سے مزدوری کرانے کا سلسلہ جاری

ہڑپہ (چوہدری منیر احمد سے) ہڑپہ میں کم عمر بچوں کا سرعام بھٹوں پر کام کرنا لیبر ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والےاداروں کی نااہلی، غفلت یا ملی بھگت؟ معصوم بچوں کا مستقبل تاریک، ذمہ دار کون؟ غریب والدین ؟ یابھٹہ مالکان ؟ کاروائی کون کرے گا؟ انظامیہ کی کارگردگی خود ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گئی ہے.

harappa

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے