Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی نیوز: دو کاروں میں تصادم، تین افراد زخمی

چیچہ وطنی نیوز: دو کاروں میں تصادم، تین افراد زخمی

چیچہ وطنی نیوز: ہڑپہ کے قریب دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ زخمی ہونے والے ذیشان اور گلشن وغیرہ کا تعلق ایک ہی گاؤں سے ہے۔ دوسرے زخمی کا تعلق چک نمبر 5 سے ہے۔

Harappa accident

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے