Home / چیچہ وطنی نیوز / پاکستان نیشنل ہاکی ٹیم میں شامل چیچہ وطنی کے حماد انجم کی پہلے میچ میں ہی شاندار کارکردگی
chichawatni

پاکستان نیشنل ہاکی ٹیم میں شامل چیچہ وطنی کے حماد انجم کی پہلے میچ میں ہی شاندار کارکردگی

چیچہ وطنی (طاہر جواد ملک سے) چیچہ وطنی کا عظیم بیٹا فخر پاکستان، فخر چیچہ وطنی محمد حماد انجم پاکستان کی نیشنل ہاکی ٹیم میں شامل اومان کے خلاف اج آپنا پہلا آج لاہور میں کھیلا، جسمیں حماد انجم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اومان کی ٹیم کے خلاف گول بھی کیا۔

حماد انجم کا کہنا ھے کہ میں سب سے پہلے اللہ تعالٰیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس رب نے مجھے عزتوں سے نوازا، باقی میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں چیچہ وطنی کی طرف سے پاکستان ہاکی ٹیم میں کھیل رہا ہوں ۔

میں اپنے کوچز، دوستوں، عزیز واقارب اور شہر چیچہ وطنی کے باسیوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے لیے دن رات دعائیں کیں۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے