Home / چیچہ وطنی نیوز / حکومت کی غلط پالیسیوں نے ملکی مستقبل داؤ پر لگا دیا، حاجی محمد ایوب
chichawatni news

حکومت کی غلط پالیسیوں نے ملکی مستقبل داؤ پر لگا دیا، حاجی محمد ایوب

چیچہ وطنی (نمائندہ 92 نیوز) مسلم لیگ ن ساہیوال کے ضلعی نائب صدر حاجی محمد ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملکی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے. دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے. تبدیلی کے دعوےدار حکمران عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدار میں آ کر عوام کو محرومیوں سے نکالے گی. ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے عالمی برادری بری الذمہ نہیں ہو سکتی.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے