Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول گئوشالہ کی جانب سے کشمیر ریلی
kashmir rally in chichawatni

چیچہ وطنی : گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول گئوشالہ کی جانب سے کشمیر ریلی

چیچہ وطنی (چوہدری عبدالرزاق سے) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول گئوشالہ چیچہ وطنی کی پرنسپل کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک ریلی نکالی گئی، جس میں اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء ہاتھوں میں کتبے اٹھائے بھارتی مظالم کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے، ریلی جی ٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی جہاں پرنسپل نے خطاب کیا.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے