Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: چک 49 بارہ ایل کے بوائز سکول کی حالت زار
chichawatni news

چیچہ وطنی: چک 49 بارہ ایل کے بوائز سکول کی حالت زار

چیچہ وطنی نیوز (ابوبکر جٹ سے) چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 49 بارہ ایل میں گورنمنٹ بوائزسکول میں صفائی کا کوئی نام و نشان تک نہیں، گھاس جھاڑیوں کی شکل اختیار کر چکی، گراؤنڈز میں لکڑیاں بکھری پڑی ہیں، بچوں کا بیٹھنا محال اور سکول میں مرد خاکروب کی بجائے ایک عورت کوصفائی کے لیے رکھا ہوا ہےجوکہ صفائی کرنے اور گھاس کاٹنے سےعارض ھے، ھماری اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی عابد کلیار اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سےاپیل ھے کہ اسکا نوٹس لیا جائے گھاس کی کٹنگ اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے