Home / چیچہ وطنی / اہل چیچہ وطنی کے لیے خوشخبری
chichawatni

اہل چیچہ وطنی کے لیے خوشخبری

چیچہ وطنی نیوز (عابد مسعود ڈوگر سے) اہل چیچہ وطنی کے لیے اچھی خبر، قومی سطح کا ایک کاروباری گروپ چیچہ وطنی کے آس پاس ایک بہت بڑا پراسیسنگ یونٹ پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کے بین الاقوامی معیار کے مطابق صفائی ستھرائی اور پیکنگ لگانے کیلئے جگہ کا انتخاب کررہاہے، منصوبہ فعال ہونے پہ ابتدائی طور پہ دوہزارکے قریب ملازمتیں مہیا ہو سکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے