Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
chichawatni police

چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

چیچہ وطنی نیوز: تھانہ غازی آباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او غازی آباد وحید خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ منشیات فروش منشاء ولد نصیر احمد قوم کاٹھیا سکنہ 163 نو ایل کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضہ سے 590 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ نمبر 16/19بجرم 9B ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے